عرب امارات کے نائب صدر اور مالی کے صدر کی ملاقات

عرب امارات کے نائب صدر اور مالی کے صدر کی ملاقات
ابوظہبی ، 14 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر ، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم اور مالی کے صدر ابراھیم بوبکر کے درمیان ملاقات ہوئی جوکہ ابوظہبی پائیدار ہفتہ 2020 کے موقع پر منعقد ہوئی – اس ملاقات میں دونوں قائدین نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مز...