عجمان کے حکمران اور ولی عہد کا " تلاش امید " کی کامیابی کیلئے اماراتی کوششوں پر اظہار افتخار

عجمان کے حکمران اور ولی عہد کا
عجمان ، 14 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ سپریم کونسل کے رکن اور عجمان کے حکمران عزت مآب شیخ حمید بن راشد النعیمی اور عجمان کے ولی عہد عزت مآب شیخ عمار بن حمید النعیمی نے " ہوپ پروب پراجیکٹ " ( تلاش امید منصوبہ ) کی کامیابی کو یقینی بنانے میں اماراتی نوجوانوں کی کاوشوں پر فخر کا اظہار کیا ہے – یہ منصوبہ مر...