انورقرقاش نے دورہ سوڈان مکمل کرلیا
خرطوم ، 14 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ وزیرمملکت برائے امور خارجہ ڈاکٹر انور بن محمد قرقاش نے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کا دورہ آج مکمل کرلیا ، اس دورے میں انہوں نے متحدہ عرب امارات اور سوڈان کے درمیان تعلقات کو مستحکم بنانے اور سوڈان کی حکومت کو تعاون فراہم کرنے کے امور پر بات چیت کی – دورے میں انہوں ن...