بلاک چین پر عملدرآمد سے عرب امارات 11 ارب درہم بچا سکتا ہے : وائٹ پیپر

دبئی ، 15 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے مرکز برائے چوتھے صنعتی انقلاب سی 4 آئی آر ، یو اے ای ، دبئی فیوچر فاؤنڈیشن اور عالمی اقتصادی فورم کے مشترکہ وائٹ پیپر کے مطابق عرب امارات ایڈوانسڈ بلاک چین ٹیکنالوجیز کو بروئے کار لاکر تین ارب ڈالر (گیارہ ارب درہم) کی بچت کرسکتا ہے – " انکلوسیو ڈ...