محمد بن زاید اور مصر کے صدر کی برنیس ملٹری بیس کی افتتاحی تقریب میں شرکت
بحیرہ احمر ، 15 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نھیان اور مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے متعدد عرب اور دیگر ممالک کے نمائیندوں کے ہمراہ بحیرہ احمر کے صوبہ کے جنوبی فوجی علاقہ میں برنیس ملٹری بیس کی افتتاحی ...