محمد بن راشد کی دبئی پریس کلب کی 20ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت
دبئی، 15 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی پریس کلب، ڈی پی سی کی 20 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں عرب وزراء اطلاعات اور ممتاز میڈیا حکام بھی شریک تھے ۔ دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر ون سنٹرل میں واقع، ڈی پی سی کے نئے صدر دفاتر میں منعقد...