وزارت انسانی وسائل نے نئے رہائشی معیار کا نفاذ شروع کردیا

وزارت انسانی وسائل نے نئے رہائشی معیار کا نفاذ شروع کردیا
دبئی، 15 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی کابینہ کے جاری کردہ قانون کے ایگزیکٹو ضوابط پر عمل درآمد کرتے ہوئے وزارت انسانی وسائل نے اماراتی خاندانوں کو خدمات فراہم کرنے والے معاون ورکرز کے لئے کیلئے دو سال کی مدت تک نئے رہائشی معیار کااعلان کیا ہے۔ مزدوروں کے امور کے لئے وزارت انسانی وسائل کے...