سال 2019 میں سونا و جواہرات کا کوئی سٹور نہیں لوٹا گیا : دبئی پولیس
دبئی ، 18 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ دبئی میں واقع سونے اور جواہرات کے سٹورز میں 2019 کے دوران لوٹے جانے کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا ۔ یہ بات دبئی پولیس کی طرف سے ہفتے کے دن جاری بیان میں بتائی گئی –
دبئی پولیس کے کرمنل انوسٹی گیشن کے جنرل ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر بریگیڈئر جمال سالم نے اس پیشرفت کہ وجہ ...