ADEK کاتحقیقی، ترقیاتی تجاویز کیلئے40 ملین درہم کے مسابقتی فنڈز کا اعلان

ابوظبی، 18 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ ابوظبی کے محکمہ تعلیم اور علم، ADEK نے 54 کامیاب تحقیقی اور ترقیاتی تجاویز کو 40 ملین درہم سے زیادہ کے مسابقتی فنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
ان فنڈزکا مقصد ADEK کی طرف سے ابوظبی میں عالمی سطح کے تعلیمی تحقیقی نظام کو فروغ دینا ہے۔
جن سات شعبوں کیلئے یہ فنڈز فراہم ...