عرب امارات کا صومالیہ میں کاربم حملے کیخلاف شدید اظہار مذمت

عرب امارات کا صومالیہ میں کاربم حملے کیخلاف شدید اظہار مذمت
ابوظہبی ، 19 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے صومالیہ کے علاقے افغوی میں کار بم حملے سے ہلاکتوں اور زخمی ہونے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے – وزارت امور خارجہ و بین الاقوامی تعاون کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سلامتی و استحکام کو نقصان پہنچانے والا دہشت گردی کا یہ مجرمانہ واقعہ سخت مذمت کے ق...