عالمی مسائل کے حل کیلئے دنیا کو ملکر کام کرنا ہوگا: ریم الہاشمی

عالمی مسائل کے حل کیلئے دنیا کو ملکر کام کرنا ہوگا: ریم الہاشمی
دبئی، 19 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ ماحولیاتی تبدیلی، غربت، عدم مساوات اور ماحولیاتی عدم توازن سمیت دنیا کو درپیش بڑے مسائل کےحل کیلئے ایکسپو 2020 دبئی کے تحت ہونے والی مختلف تقریبات میں غور کیا جائے گا ۔ سینکڑوں شرکاء اور لاکھوں سیاحوں کے ساتھ ایکسپو 2020 انسانی کامیابیوں اور کارناموں کی سب سے بڑی نمائش ...