ایکسپو سنٹر شارجہ کی ہلسنکی کے سیاحتی میلے میں کامیاب شرکت
شارجہ / ہلسنکی ، 19 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ ایکسپو سنٹر شارجہ نے فن لینڈ کے دارالحکومت ہلسنکی میں 15 سے 19 جنوری 2020 تک ہونے والے ماتکا ناردک ٹریول فیئر 2020 میں کامیابی سے شرکت کی – شارجہ کی سیاحتی و کاروباری ترقیاتی اتھارٹی کے اعلی سطح کے وفد نے اس میلے میں شرکت کی اور اس موقع پر میسوکیسکوس ہلسنک...