اوہود الرومی سے کوسٹاریکا کے وفد کی ملاقات
دبئی، 19 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ وزیر مملکت برائے خوشی و فلاح و بہبود اور وزیر اعظم کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل اوہود بنت خلفان الرومی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں حکومت کا کام ترقی اور جدت کاری کے لئے ایک عالمی نمونہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات دوسرے ممالک اور حکومتوں کے ساتھ اپنے تجربات کا...