پائیداری فروغ کیلئے ڈی ایم سی سی کی دبئی کمپنیوں سے شرکت داری

پائیداری فروغ کیلئے ڈی ایم سی سی کی دبئی کمپنیوں سے شرکت داری
دبئی ، 20 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ دنیا میں فری زون کے علمبردار اور حکومتی دبئی کی اتھارٹی برائے اشیاء کی تجارت و انٹرپرائز ، ڈی ایم سی سی نے یواین گلوبل کمپیکٹ کی ممبر کمپنیوں کو لائسنس کے حصول میں عائد فیس پر 30 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا – یواین گلوبل کمپیکٹ ، دنیا میں رضاکارانہ پائیداری کا سب...