ابوظبی فنڈ اور ایتھوپیا کا تعاون بڑھانے پر غور

ابوظبی فنڈ اور ایتھوپیا کا تعاون بڑھانے پر غور
ابوظبی ، 20 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ ابو ظبی فنڈ برائے ترقی، ADFD کے ڈائریکٹر جنرل محمد سیف السویدی نے کہا ہے کہ فنڈ ترقی پذیر ممالک خاص طور پر افریقی براعظم میں اپنی ترقیاتی سرگرمیوں کو بڑھانے کا خواہاں ہے۔ ابو ظبی میں فنڈ کے ہیڈکوارٹر میں ایتھوپیا کی وزیر امن مفریت کمیل کی سربراہی میں اعلی سطح وفد کا ...