متحدہ عرب امارات کی یمن میں مسجد پر حوثیوں کے میزائل حملے کی شدید مذمت

ابوظبی ، 20 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے یمن کے صوبہ ماریب میں ایک مسجد پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ایک بیان میں خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کی وزارت نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اس مجرمانہ فعل کی شدید مذمت...