فرسٹ ابو ظبی بینک نے عالمی سرمایہ کاری آؤٹ لک رپورٹ 2020 شائع کردی
ابوظبی، 21 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ فرسٹ ابو ظبی بینک نے اپنی 2020 عالمی سرمایہ کاری آؤٹ لک رپورٹ شائع کردی ہے۔ بینکنگ کی صنعت کے ماہرین کی لکھی گئی اس رپورٹ میں موجودہ عالمی معاشی اور سرمایہ کاری کے ماحول کا جائزہ لیا گیا ہے اور یہ اہم میکرو معاشی رجحانات کے بارے میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطا...