متحدہ عرب امارات ، کرونا وائرس سے مکمل پاک ہے : وزارت صحت

متحدہ عرب امارات ، کرونا وائرس سے مکمل پاک ہے : وزارت صحت
دبئی ، 22 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ وزارت صحت و تحفظ نے واضح کیا ہے کہ چین میں ابھرنے والے پراسرار وائرس (کورنا وائرس) سے متحدہ عرب امارات مکمل پاک ہے – عالمی صحت قواعد کی قومی کمیٹی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صحت عامہ سے متعلق ابھرنے والے کسی بھی خدشے کے ہنگامی معاملے سے نمٹنے کیلئے مربوط نظام موجو...