اوپیک کی رواں سال تیل کی عالمی طلب میں100.98 ملین بیرل یومیہ اضافے کی پیشگوئی

اوپیک کی رواں سال تیل کی عالمی طلب میں100.98 ملین بیرل یومیہ اضافے کی پیشگوئی
ابوظبی، 22 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ تیل برآمد کرنے ملکوں کی تنظیم اوپیک نے 2020 کے دوران تیل کی عالمی طلب میں 100.98 ملین بیرل یومیہ، ایم بی ڈی تک اضافے کی پیش گوئی کی ہے جو 2019 کی 99.77 ملین بیرل یومیہ کے مقابلے میں 1.22 ایم بی ڈی زیادہ ہے۔ تیل کی عالمی پیداوار میں تنظیم کے باہر موجود دیگر ممالک کے ع...