فجیرہ میں تیل مصنوعات کے ذخیرے چار ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
فجیرہ، 22 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ فجیرہ آئل انڈسٹری زون کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران فجیرہ میں تیل کی مصنوعات کے ذخیرے چار ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ 20 جنوری کو کل اسٹاک 21.301 ملین بیرل تھا جو 23 دسمبر کے بعد سب سے زیادہ ہے۔ ایس اینڈ پی گلوبل پلیٹس کے مرتب کردہ ...