عرب امارات کا مشرق وسطی کے حالیہ بحرانوں کے حل کی خاطر عالمی برادری پر زور

نیویارک ، 24 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے مشرق وسطی کے حالیہ بحران کو حل کرنے ، اسکے منفی اثرات کا ازالہ کرنے اور کشیدگی میں کمی کیلئے عالمی برادری پر زور دیتے ہوئے علاقائی و عالمی استحکام کو اہم قرار دیا ہے ۔ یہ بات یواین میں عرب امارات کی نائب مستقل مندوب اور یواین کیلئے ناظم الامور...