اربوں ڈیوائسز اور نوجوانوں کی غیر محفوظ آن لائن موجودگی عالمی معیشت کے لئے خطرہ ہے،ایکسپرٹ
بنسال عبدالقادر سے ابوظہبی، 23 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ 2020 میں پوری دنیا میں موجود انٹرنیٹ ڈیوائسز کی تقریباً 28ارب کی مجموعی تعداد 2025 تک بڑھ کر 75.44 ارب ہوجائے گی ، جس سے عالمی معیشت کو سائبر سیکیورٹی کا ایک بڑا خطرہ لاحق ہو گا۔ یہ بات ایک ایکسپرٹ نے امارات نیوز ایجنسی کو بتائی۔ آکسفورڈ اینالٹیکا ...