متحدہ عرب امارات، ورلڈ اکنام فورم کا ایک ارب افراد کو ہنر فراہم کرنے کا معاہدہ

متحدہ عرب امارات، ورلڈ اکنام فورم کا ایک ارب افراد کو ہنر فراہم کرنے کا معاہدہ
ڈیووس، 24 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے شروع کیے گئے اس منصوبے اور پروگرام کی حمایت کا اعلان کیا ہے جس کے تحت 2030 تک ایک ارب افراد کیلئے بہتر ہنر، ملازمتوں اور تعلیم کےمواقع کو فروغ دیا جائے گا۔ ابو ظبی ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور ابو ظبی ایگزیکٹو آفس...