عرب امارات کورونا وائرس سے پاک ہے : وزیر صحت

عرب امارات کورونا وائرس سے پاک ہے : وزیر صحت
ابوظہبی ، 26 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ وزیر صحت عبد الرحمن بن محمد العويس نے واضح کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے متاثرہ کوئی کیس سامنے نہیں آیا، اور ملک کو اس بیماری سے بچانے کے لئے تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں ہیں۔  وزیر صحت نے یہ بات نیشنل ایمرجنسی ، کرائسز...