نوول کورونا وائرس کا کوئی مریض عرب امارات میں نہیں ہے : صحت عامہ مرکز

ابوظہبی ، 26 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ ابوظہبی کے صحت عامہ مرکز نے ابوظہبی میں نوول کورونا وائرس ( 2019 این سی او وی ) کے مریض کی موجودگی سے متعلق افواہوں کی تردید کردی ، مرکز نے کہاہےکہ جس مریض کی بات کی جارہی ہے وہ سابقہ طرز کے کورونا وائرس کا متاثرہ ہے جوکہ خطرناک مرض نہیں اور اس مریض کا حال ہی میں...