وزارت خزانہ میں سعودی ، اماراتی مشترکا ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس

دبئی ، 26 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کیلئے عرب امارات کی وزارت خزانہ نے حال ہی میں سعودی اماراتی مشترکا ورکنگ گروپ کے پہلے اجلاس کی میزبانی کی – سعودی اماراتی کوآرڈینیشن کونسل کے تحت قائم اس مشترکا ورکنگ گروپ میں وزارت خزانہ کے انڈرسیکریٹری یو...