کورونا وائرس سے عالمی مارکیٹ میں اثر ، نفسیاتی عوامل کی وجہ سے ہے : المزروعی

کورونا وائرس سے عالمی مارکیٹ میں اثر ، نفسیاتی عوامل کی وجہ سے ہے : المزروعی
ابوظہبی ، 27 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ وزیر توانائی و صنعت سھیل بن محمد فرج فارس المزروعی نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس سے تیل کی منڈی سمیت دیگر عالمی مارکیٹ پر اثرات ، نفسیاتی عوامل کی وجہ سے ہیں اور ان سے مارکیٹ کے بعض تاجر اثرانداز ہوئے ہیں – المزروعی نے بیان میں واضح کیا ہے کہ چین میں پیدا حالات ...