محمد بن زاید سے او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کی ملاقات
ابوظبی، 27 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آل نھیان سےاسلامی تعاون، تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد نے ملاقات کی ۔ ابو ظبی کے قصر الابحر میں میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے عالم اسلام کے حا...