تیونس کے صدر اور عبداللہ بن زاید کی ملاقات
تیونس ، 28 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ تیونس کے صدر قیس سعید نے دورے پر پہنچنے والے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ و بین الاقوامی تعاون عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النھیان کا استقبال کیا اور دونوں میں ملاقات بھی ہوئی – شیخ عبداللہ نے متحدہ عرب امارات کے صدرعزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید ال نھیان ، نائب صدر و...