یورپ میں پرانی عمارتوں کی تزئین و آرائش سے50 فیصد توانائی کی بچت ہوگی:عہدیدار
بنسال عبدالقادر سے ابوظہبی ، 30 جنوری ، 2020 (وام) ۔۔ یورپی یونین کی ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ پرانی عمارتوں کی تزئین و آرائش کے اقدام سے پورپ کے ہاؤسنگ شعبہ میں حرارت اور ٹھنڈک کے لئے استعمال ہونے والی 50 فیصد توانائی کی بچت میں مدد ملے گی۔ "ہاؤسنگ شعبہ میں بہت ساری توانائی ضائع ہوتی ہے کیونکہ پرانے...