مسلمان عمائدین کی کونسل کا انسانی برادری پر عرب میڈیا کنونشن کا اعلان
ابوظبی، 30 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ مسلم عمائدین کی کونسل نے انسانی برادری کے حوالے سے عرب میڈیا کنونشن کرانے کااعلان کیا ہے۔ یہ کنونشن 3 اور 4 فروری 2020 کو ابو ظبی کے اتحاد ٹاورز میں منعقد ہوگا۔ کنونشن کا انعقاد "انسانی برادری کی دستاویز" پر دستخط کی سالگرہ کی مناسبت سے کیا جارہا ہے ۔ "انسانی برادری ک...