ابوظہبی ایئرپورٹس ، ای آر سی کا انسانی ہمدردی اقدامات میں تعاون
![ابوظہبی ایئرپورٹس ، ای آر سی کا انسانی ہمدردی اقدامات میں تعاون](https://wam.ae/assets/images/default-sm.jpg)
ابوظہبی ، 2 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ ابوظہبی ایئرپورٹس نے سماجی ، فلاحی اور انسانی ہمدردی کے اقدامات میں اپنا کردار بڑھانے کیلئے امارات ہلال احمر ، ای آر سی کے ساتھ تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کردینے کا اعلان کردیا – اس نئے معاہدے میں مقامی اور عالمی سطح پر انسانی ہمدردی کی خدمات اور فنڈ ریزنگ میں حکو...