چاڈ کے صدر نے متحدہ عرب امارات کے سفیر کو اعزاز سے نوازا

چاڈ کے صدر نے متحدہ عرب امارات کے سفیر کو اعزاز سے نوازا
جمینا، چاڈ، 2 فروری، 2020 (وام) ۔۔ چاڈ میں متحدہ عرب امارات کے سفیر محمد علی مصباح الشمسی نے صدر ادریس ڈبی ایتنو سے الوداعی ملاقات کی ۔ الشمسی نے چاڈ کے صدر کو متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید آل نھیان ، نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم اور ابو ظبی...