عرب امارات اور ارجنٹینا کا دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

عرب امارات اور ارجنٹینا کا دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
ابوظہبی ، 3 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ وزیر مملکت برائے امور دفاع محمد بن احمد البواردی اور متحدہ عرب امارات میں ارجنٹینا کے سفیر آگسٹن مولینا ارمبری نے آج ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی شعبے میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا – ابوظہبی میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی اس ملا...