متحدہ عرب امارات کورنو وائرس سے نمٹنے میں چین کےساتھ ہے: وزارت خارجہ

متحدہ عرب امارات کورنو وائرس سے نمٹنے میں چین کےساتھ ہے: وزارت خارجہ
ابوظبی، 3 فروری، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے چین کے مختلف شہروں میں کورنو وائرس پھیلنے کے موقع پر عوامی جمہوریہ چین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے چین کی حکومت کی طرف سے فوری رد عمل اور صورتحال کے انتظام پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ...