بھارت نے نودیپ سوری کو ایکسپو 2020 ٹیم کا سربراہ مقرر کردیا
کریشنان نیار سے نئی دہلی ، 3 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ ایکسپو 2020 دبئی میں شرکت کیلئے بھارت میں ٹیم کی جاری تیاریوں کو نئی قیادت مل گئی ۔ متحدہ عرب امارات کے بڑے اعزاز " آرڈر آف دی زاید ٹو " کو حاصل کرنے والے سفارتکار نودیپ سنگھ سوری جو کچھ ہی عرصہ قبل تک عرب امارات میں سفارتی خدمات انجام دیتے رہیں ، ن...