کوروناوائرس کیخلاف عرب امارات کی چین کیلئے حمایت پر چینی میڈیا میں ستائش

ابوظہبی ، 4 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ چین کے میڈیا نے کورونا وائرس کیخلاف جدوجہد میں متحدہ عرب امارات کی طرف سے چین کی حمایت کو بھرپور سراہا ہے – تمام نمایاں میڈیا نے عرب امارات کی طرف سے علامتی اظہار کیلئے ملک کے تمام اہم مقامات کو چین کے پرچم اور چینی زبان میں یکجہتی پیغامات کی روشنیوں سے اجاگر کیا ۔ ...