محمد بن راشد نےشہریوں کی فلاح وبہبود کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں

محمد بن راشد نےشہریوں کی فلاح وبہبود کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں
دبئی، 4 فروری، 2020 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی کے رہائشی علاقوں میں شہریوں کا معیار زندگی بہتربنانے کے لئے 500 ملین درہم مختص کرنے اور مالی طور پر پریشان 422 افراد کو ہاؤسنگ قرضوں سے چھوٹ دینے سمیت سماجی بہبود کے لئے متعدد ہدایات جاری کی ہیں۔ ش...