وام رپورٹ : صدر سینیگال کا دورہ عرب امارات ، دوطرفہ تعلقات مستحکم کرنے کا موقع

وام رپورٹ : صدر سینیگال کا دورہ عرب امارات ، دوطرفہ تعلقات مستحکم کرنے کا موقع
ابوظہبی ، 5 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ سینیگال کے صدر ماکی سال کا متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مستحکم و مضبوط بنانے کا ایک اہم موقع ہے – دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ تعلقات کا آغاز 1973 میں شروع ہوا تھا اور باہمی احترام و اعتماد کی بنیاد پر جاری منصوبوں کے تناظر میں یہ...