ادنوک لاجسٹکس سلفر کے اخراج کو کم کرنے کیلئے بائیو فیول کا تجربہ کریگی
ابوظبی، 5 فروری، 2020 (وام) ۔۔ ادنوک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کیپٹن عبد الکریم المصابی نے کہا ہے کہ ادنوک لاجسٹکس اینڈ سروسز سلفر کی مقدار پر قابو پانے کیلئے بحری جہازوں کو ایندھن کے طور پر بائیو فیول کی جانچ کرے گی۔ المصابی نے بتایا کہ ادنوک نے نومبر 2019 تک اپنے پورے بیڑے میں قواعد وضوابط کا اطلاق کی...