سینیگال کے ساتھ شراکت داری بڑھانے کے کئی مواقع موجود ہیں : وزیر معیشت

سینیگال کے ساتھ شراکت داری بڑھانے کے کئی مواقع موجود ہیں : وزیر معیشت
ابوظہبی ، 6 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کیلئے تجارتی اور لاجسٹکس شعبوں میں سینیگال کی شراکت داری بہت اہمیت کی حامل ہے اور اس دوست ملک میں موجود ترقی کے کئی مواقع اس کے ساتھ تعلقات اور تعاون کو وسیع تر کرنے کے بہت امکانات پیدا کرتے ہیں – یہ بات وزیرمعیشت سلطان بن سعید المنصوری نے امارات ن...