عبداللہ بن زاید اور سینیگال کے وزیرخارجہ کی ملاقات

عبداللہ بن زاید اور سینیگال کے وزیرخارجہ کی ملاقات
ابوظہبی ، 6 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ وزیر خارجہ و بین الاقوامی تعلقات عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید اور سینیگال کے وزیر خارجہ امادو با کے درمیان ملاقات ہوئی جوکہ سینیگال کے صدر کے دورہ عرب امارات کے موقع پر منعقد ہوئی ۔ ابوظہبی میں وزارت خارجہ میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی ، ...