عرب امارات کی حمایت کو دیکھ کرچینی شہری  اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے:چینی سفارتکار

عرب امارات کی حمایت کو دیکھ کرچینی شہری  اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے:چینی سفارتکار
ابوظہبی ، 6 فروری 2020 (وام) ۔۔ ایک سینئر چینی سفارتکار نے کہا ہے چین متحدہ عرب امارات کی حمایت اور یکجہتی ، طبی امداد اور کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ کے دوران چین کے لئے فضائی رابطے بحال رکھنے کے فیصلے پر دل کی گہرائیوں سے تعریف کرتا ہے۔ ابو ظہبی میں چینی سفارت خانے کے ناظم الامورلن یاداو نے جمعر...