یواین عہدیدار کا ابوظہبی کی طرف سے ورلڈ اربن فورم کی میزبانی پر اظہار ستائش

یواین عہدیدار کا ابوظہبی کی طرف سے ورلڈ اربن فورم کی میزبانی پر اظہار ستائش
ابوظہبی ، 6 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ اقوام متحدہ کے ہیومین سیٹلمنٹ پروگرام ، یواین ہبیٹیٹ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر میمونہ شریف نے پائیدار شہروں کے موضوع پر دنیا کی اہم ترین کانفرنس ، دسویں ورلڈ اربن فورم 2020 ، ڈبلیو یو ایف 10 کے ابوظہبی میں انعقاد کو سراہا ہے ۔ یواین کی عہدیدار نے امارات نیوز ایجنسی ، وام...