متحدہ عرب امارات اور سینیگال کے درمیان تعاون کے مختلف معاہدوں پر دستخط

متحدہ عرب امارات اور سینیگال کے درمیان تعاون کے مختلف معاہدوں پر دستخط
ابوظبی، 6 فروری، 2020 (وام) ۔۔ ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آل نھیان اور سینیگال کے صدر میکی سال نے دونوں ملکوں کے مابین متعدد شعبوں میں معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخطوں کی تقریب میں شرکت کی۔ ان معاہدوں کا مقصد دونوں ممالک کے م...