دیوقامت گیس ٹربائن کی سڑک کے راستے ای جی اے جبل علی منتقلی

دیوقامت گیس ٹربائن کی سڑک کے راستے ای جی اے جبل علی منتقلی
دبئی ، 8 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ امارات گلوبل ایلومینیم نے متحدہ عرب امارات میں سب سے بڑی گیس ٹربائین کو سڑک کے راستے ڈی پی ورلڈ جبل علی پورٹ سے رات میں کئے جانے والے آپریشن کے دوران روانہ کرنے اور اسے ای جی اے کی جبل علی سائیٹ پر نصب کرنے کا عمل مکمل احتیاط اور کامیابی سے مکمل کرنے کا اعلان کردیا – س...