ایکسپو 2020 کا پہلا باضابطہ ریٹیل سٹور کھل گیا

ایکسپو 2020 کا پہلا باضابطہ ریٹیل سٹور کھل گیا
دبئی ، 9 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ ایکسپو 2020 دبئی کا پہلا باضابطہ ریٹیل سٹور کھل گیا جہاں متعدد نوعیت اور اقسام کے سوینئر اور یادگاری اشیاء موجود ہیں ، ان میں عرب امارات میں ری سائیکلڈ پلاسٹک سے بنے ایکسپو کے رسٹ بینڈ ، کیمل سوپ اور ملبوسات شامل ہیں – ایکسپو 2020 دبئی کے میسکوٹ کو نمایاں کرتی ان اشیا...