محمد بن زاید اور البانوی وزیراعظم کی ملاقات
ابوظہبی ، 9 فروری ، 2020 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نھیان اور البانیہ کے وزیراعظم ایدی راما کے درمیان اتوار کو یہاں ملاقات ہوئی ۔ البانیہ کے وزیراعظم یواین ہیبیٹیٹ کے دسویں ورلڈ اربن فورم میں شرکت کیلئے متحدہ عرب ا...