پیمانے کا بین الاقوامی بیوروآئندہ ستمبر تک متحدہ عرب امارات کوتسلیم کرلے گا

ابوظبی، 9 فروری، 2020 (وام) ۔۔ امارات اتھارٹی فار اسٹینڈرڈائزیشن اینڈ میٹرولوجی، ای ایس ایم اے نے اعلان کیا ہے کہ فرانس میں وزن اور پیمانے کا بین الاقوامی بیورو متحدہ عرب امارات کو اگلے ستمبر میں تسلیم کرلے گا ۔ اس فیصلے کے بعد متحدہ عرب امارات خلیج تعاون کونسل کی سطح پر پہلا ملک بن جائے گا جس نے بی...