صوقیا اور دبئی کیئرز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

دبئی، 9 فروری، 2020 (وام) ۔۔ محمد بن راشد آل مکتوم عالمی اقدامات کے تحت کام کرنے والے دو اداروں متحدہ عرب امارات واٹر ایڈ فاؤنڈیشن صوقیا اور دبئی کیئرز نے تعلیم کے بین الاقوامی دن کی مناسبت سے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ معاہدے کا مقصد پانی کی قلت کا سامنا کرنے والے ترقی پذیر ممالک کی م...